Latest News

پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیوٹی میں سامنے آئی بڑی لاپروائی، تین زندہ  کارتوس لیکر احاطے میں گھسا شخص

پارلیمنٹ ہاؤس کی سکیوٹی میں سامنے آئی بڑی لاپروائی، تین زندہ  کارتوس لیکر احاطے میں گھسا شخص

نیشنل ڈیسک: پارلیمنٹ ہاؤس کی حفاظت میں ایک بار پھر سکیورٹی کی بڑی لاپروا ئی  سامنے آئی ہے۔جمعرات کو ایک شخص تین زندہ کارتوس لے کر گیٹ نمبر 8 سے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں گھس گیا۔ اس دوران کسی بھی سیکورٹی کو اس کی بھنک تک نہیں لگی۔ غنیمت رہی کہ نوجوان کو وقت رہتے سکیورٹی نے پکڑ کر دہلی پولیس کے حوالے کر دیا۔گرفتار شخص کا نام اختر خان بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے اختر کو گرفتار کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

https://twitter.com/ANI/status/1235551444733812736?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1235551444733812736&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.news18.com%2Fnews%2Fnation%2Fnorth-india-unknown-man-entered-in-parliament-premises-he-had-3-live-rounds-in-his-pocket-snm-295768.html
 بتایا جا رہا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں گھسنے والا شخص غازی آباد کا رہنے والا ہے۔اگرچہ اب اس بات کا انکشاف نہیں ہو پایا ہے کہ نوجوان کس مقصد سے پارلیمنٹ ہاؤس میں گھسا تھا۔لیس کو اس کی جیب سے تین زندہ کارتوس ملے ہیں۔



Comments


Scroll to Top