Latest News

ہندوستان میں Oppo نے لانچ کیا 44 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ یہ سمارٹ فون، جانئے کیا ہے قیمت

ہندوستان میں Oppo نے لانچ کیا 44 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ یہ سمارٹ فون، جانئے کیا ہے قیمت

گیجیٹ ڈیسک:چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی اوپونے آخر کار ہندوستانی بازار میںاپنے لیٹیسٹ سمارٹ فون oppo reno 3 proکو لانچ کر دیا ہے ۔ اس فون کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس میں 44میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ملے گا جو بہترین سیلفی کلک کرے گا۔ کمپنی نے اس سمارٹ فون کو پریمئم سمارٹ فون کیٹیگری میں اتارا ہے ۔

PunjabKesari
قیمت و فیچرس:
oppo reno 3 pro کے  8جی بی ریم اور  128جی بی انٹرنل  سٹوریج ویرینٹ کی قیمت 29,990روپے رکھی گئی ہے ۔وہیں12جی بی ریم اور  256 جی بی انٹرنل سٹوریج ویرینٹ کو آپ 32,990روپے میں خرید سکیںگے۔اس فون کو ایمیزون اور فلپ کارٹ کے علاوہ آف لائن سٹورس کے ذریعے بھی خریدا جا سکے گا۔ اسے آرورل بلو،مڈنائٹ بلیک اور سکائی وائٹ کلر آپشنز میں 6مارچ سے دستیاب کیا جائے گا۔اس کے پری-آرڈر شروع کر دیئے گئے ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top