Latest News

ماہواری آنا کوئی شرم کی بات نہیں ، لڑکیوں کو ہی نہیں بلکہ لڑکوں کو بھی اس کی جانکاری ہونی چاہئے :سمرتی ایرانی

ماہواری آنا کوئی شرم کی بات نہیں ، لڑکیوں کو ہی نہیں بلکہ لڑکوں کو بھی اس کی جانکاری ہونی چاہئے :سمرتی ایرانی

نیشنل ڈیسک:وزیر برائے خواتین اور بچوں کی ترقی سمرتی ایرنی نے ماہواری سوچھتا دوس پر عوام سے لڑکیوں  کے ساتھ ہی لڑکوں  کو بھی ا س راز کو لے کر افشا کر نے کی درخواست کی کہ ماہواری آنا  کوئی شرم کی بات نہیں ہے ۔سمرتی نے کہا کہ جن  میڈیسن مراکز  کے ذریعے بھارت کی لاکھوں  خواتین کو 'سینیڑی نیپکن ' رعایتی داموں میں فراہم کرائے جا رہے ہیں ،ایرانی نے ٹویٹ کیا کہ جن دوائی مرکز کے ذریعے  لاکھوں  بھارتیہ خواتین کو رعایتی داموں میں 'سینیٹری  نیپکن' فراہم کرائے جا رہے ہیں تاکہ  ماہواری سے جڑی صفائی یقینی کی جا سکے۔
ماہواری سوچھتا دوس 2020پر نہ  صرف لڑکیوں کو بلکہ لڑ کے  بھی اس راز کو لے کر تربیت یافتہ  ہونے کا عہد کریں  کہ ماہواری کوئی شرم کی بات نہیں ہے۔ ماہواری سوچھتا دوس   ہر سال 28مئی کو ماہواری صفائی انتظامیہ کی اہمیت کو جاگروک کرنے کے لئے منایا جاتا ہے۔
 



Comments


Scroll to Top