Latest News

نربھیا معاملہ: صدر جمہوریہ نے خارج کی  ونے کی رحم کی عرضی

نربھیا معاملہ: صدر جمہوریہ نے خارج کی  ونے کی رحم کی عرضی

نئی دہلی:صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے ہفتے کو نربھیا کے چار قصوروارں میں سے ایک ونے شرما کی رحم کی عرضی خارج کی۔دہلی کی ایک عدالت کے ذریعہ سبھی قصوروارں کی پھانسی کی سزا پر روک لگانے کے ایک دن بعداس معاملے میں صدر نے رحم کی عرضی منظور نہ کی ہے۔شرما کے وکیل نے بتایا تھا کہ ان کے مؤکل نے بدھ کو صدر کے سامنے رحم کی درخواست دائر کی تھی ۔
نربھیا کی اجتماعی آبروریزی اور قتل کے ملزم مکیش کمار سنگھ،پون گپتا،اکشے ٹھاکر اور ونیکو ایک فروری کی صبح چھ بجے پھانسی دینے کی تاریخ طے کی گئی تھی۔پون اور اکشے کے وکیل اے پی سنگھ نے دلیل دی کہ ان کے قانونی متبادل ابھی پوری طرح سے ختم نہیں ہوئے ہیں اور ایسے میں انہیں پھانسی نہیں دی ۔
 



Comments


Scroll to Top