Latest News

نربھیا کیس: سپریم کورٹ نے خارج کی مجرم  ونے اور مکیش کی جائزہ پٹیشن

نربھیا کیس: سپریم کورٹ نے خارج کی مجرم  ونے اور مکیش کی جائزہ پٹیشن

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ  نے نربھیا  معاملے  میں موت کی سزا پانے والے چار میں سے دو قصورواروں کی جانب سے دائر جائزہ پٹیشن کو  منگل کو مسترد کر دیا۔جسٹس این وی رمن، جسٹس ارون مشرا، جسٹس ر ایف نریمن، جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن کی بینچ نے مجرم ونے شرما اور مجرم مکیش کی جانب سے دائر جائزہ پٹیشن کو مسترد کر دیا۔

PunjabKesari
موت کی سزا پانے والے دیگر دو قصورواروں  اکشے  اور پون گپتا نے جائزہ عرضی دائر نہیں کی ہے۔غور طلب ہے کہ نچلی عدالت نے چاروں مجرموں کو 22 جنوری کو صبح 7 بجے پھانسی دینے کے لئے موت کا وارنٹ جاری کر دیا ہے۔
 



Comments


Scroll to Top