Latest News

نیپال چھا پے گا لیپو لیکھ ، لمپیا دھورا اور کالاپانی دکھانے والے 100 روپے کے نوٹ

نیپال چھا پے گا لیپو لیکھ ، لمپیا دھورا اور کالاپانی دکھانے والے 100 روپے کے نوٹ

کھٹمنڈو: نیپال نے جمعہ کو 100 روپے کے نئے نوٹوں کی چھپائی کا اعلان کیا جس میں ایک نقشے کے ساتھ لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالاپانی کے متنازعہ مقامات کو دکھایا گیا ہے۔ ہندوستان پہلے ہی ان علاقوں کو مصنوعی طور پر پھیلا ہوا قرار دے چکا ہے۔
کابینہ کے فیصلے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے، حکومت کی ترجمان ریکھا شرما نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ  وزیر اعظم پشپا کمل دہل 'پراچندا' کی زیر صدارت وزرا ء کی کونسل کی میٹنگ میں 100 روپے کے نوٹ میں نیپال کا نیا نقشہ چھاپنے کا فیصلہ کیا گیا، جس پر تحریریں ہوں گی، لمپیادھورا اور کالاپانی دکھائے جائیں گے۔
 



Comments


Scroll to Top