Latest News

کینسر کے باعث نواز الدین کی بہن کا 26 سال کی عمر انتقال

کینسر کے باعث نواز الدین کی بہن کا 26 سال کی عمر انتقال

بالی وڈ ڈیسک :  اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن سیامہکا سنیچر کیر وز بیماری کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق سیامہ گذشتہ 8 مہیوں سے بریسٹ کینسر کی بیماری کا شکار تھیں ۔ نواز کے بھائی عیاض الدین  صدیقی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ان کی بہن پنے کے ہسپتال میں داخ تھیں اور وہیں پر انہوں نے آخری سانس لی ۔ 

PunjabKesari
دراصل 2018 میں نواز نے اپنی بہن سیاما کے ساتھ سوشل میڈیا میں اک فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ان کی بہن 18 سال کی عمر میں بریسٹ کینسر سے لڑ رہی ہیں ۔ یہ اس کی ہمت ہی ہے کہ کئی بار ڈائیلاسس ہونے کے بعد بھی وہ اتنی مضبوطی سے اس سنگین بیماری سے لڑ رہی ہے ۔ انہوں نے کچھ ڈاکٹروں کے نام لکھ کر ان کا بھی شکریہ ادا کیا تھا ۔ 
رپورٹ کے مطابق نواز فی الحال شوٹنگ کیلئے امریکہ میں ہیں اور انہیں بہن کے انتقال کی اطلاع دے دی گئی ہے ۔ بتایا جارہ اہے کہ سیامہ کو اتوار کے روز ان کے گاؤں اترپردیش کے بڑھانہ میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ 



Comments


Scroll to Top