CANCER

کینسر کے باعث نواز الدین کی بہن کا 26 سال کی عمر انتقال

کینسر کے باعث نواز الدین کی بہن کا 26 سال کی عمر انتقال

بالی وڈ ڈیسک :  اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن سیامہکا سنیچر کیر وز بیماری کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق سیامہ گذشتہ 8 مہیوں سے بریسٹ کینسر کی بیماری کا شکار تھیں ۔ نواز کے بھائی عیاض الدین  صدیقی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ان کی بہن پنے کے ہسپتال میں داخ تھیں اور وہیں پر انہوں نے آخری سانس لی ۔

08 December,2019
کینسر کی وجہ سے ہر سال ہندوستان میں 6 کروڑ لوگ ہو رہے ہیں غریب

کینسر کی وجہ سے ہر سال ہندوستان میں 6 کروڑ لوگ ہو رہے ہیں غریب

نئی دہلی : ممبئی میں واقع ٹاٹا میموریل سینٹر نے حال ہی میں کہا کہ ہندستان میں ہر سال کینسر کے علاج کی وجہ سے لگ بھگ 6 کروڑ لوگ غریبی کی لائن سے نیچے چلے جاتے ہیں ۔ سینٹر نے کہا کہ خطرناک بیماری سے مریضوں پر سنگین اقتصادی بوجھ پڑ رہا ہے ۔ خاص کر شمالی - مرشقی صوبوں میں لوگوں کیلئے کیونکہ  انہیں بہتر علاج کیلئے 2-3 دنوں کی ٹرینوں سے ممبئی جانا پڑتا ہے ۔

01 December,2019

Scroll to Top