نیشنل ڈیسک: گوا میں ہوائی فوج کا مگ 29ہوائی جہاز کے کریش ہونے کی خبر ملی سامنے آئی ہے ۔ حالانکہ اس حادثے میں پائلٹ وقت رہتے نکل گیا اور محفوظ ہے ۔حادثے کی جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔جانکاری کے مطابق یہ جہاز ٹریننگ اڑان پر تھا ۔ پائلٹ جہاز سے محفوظ باہر نکل گیا اور اسے ڈھونڈ لیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایاکہ آئی اے ایف نے حادثے کی وجہ کا پتہ لگانے کے لئے کورٹ آف انکوائری کے احکام دیئے ہیں ۔بتا دیں کہ بگ جہاز کے کریش ہونے ک گھٹنا بیحد عام ہے ۔ قریب پانچ دہائی پرانے ان جہازوں کو بدلنے کی مانگ لمبے عرصے سے کی جا رہی ہے ۔ فلائنگ کافن کے طور پر بدنام ان جہازوں کو ایچ اے ایل کی طرف سے تیار دیسی ہلکے لڑاکوں جہاز (ایل سی اے) تیجس سے بدلنے کی مانگ کی جا رہی ہے ۔