National News

درمیانی اوورز میں دبا نے جیت اور شکست میں فرق کیا: وراٹ کوہلی

درمیانی اوورز میں دبا نے جیت اور شکست میں فرق کیا: وراٹ کوہلی

شارجہ:رائل چیلنجرز بنگلور(آر سی بی) کے کپتان وراٹ کوہلی نے پیر کو یہاں آئی پی ایل 2021 کے ایلیمینیٹر میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کے بعد کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ درمیانی اوورز میں جہاں کولکتہ کیاسپنروں کا دبدبہ رہا وہی جیت اور ہار کا فرق تھا وراٹ نے میچ کے بعدبتایاکہ ان کے بولر اچھی جگہوں پر بولنگ کرتے رہے اور وکٹیں لیتے رہے۔
ہم نے ایک عمدہ آغاز کیا اور یہ سب اچھا بولنگ کرنے اور خراب بیٹنگ نہ کرنے کے بارے میں تھا۔وہ میچ جیتنے اور اگلے رانڈ تک پہنچنے کے بالکل مستحق ہیں۔


 



Comments


Scroll to Top