PRESSURE

کورونا سے سب سے زیادہ''موت کی شرح''  والا ملک کا صوبہ بنا   پنجاب ، پازیٹو  مریضوں میں  9 فیصدی کی موت

کورونا سے سب سے زیادہ''موت کی شرح''  والا ملک کا صوبہ بنا   پنجاب ، پازیٹو  مریضوں میں  9 فیصدی کی موت

جالندھر:بھارت میں کورونا وائرس  کے اعداد و شمار کو دیکھیں تو  اس سے مرنے والوں کی تعداد پنجاب میں سب سے زیادہ ہے ۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ شرح بین الاقوامی سطح  سے بھی کہیں  زیادہ ہے ۔ اس  بیماری سے پنجاب میں  کورونا کے رابطے میں آئے کل مریضو ں میں سے 9فیصدی افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ ملک میں ابھی  تک یہ اعداد وشمار تین فیصدی  اور بین الاقوامی  سطح  پر 6 فیصدی   ہے۔

11 April,2020

Scroll to Top