National News

دو سو ڈالر کو لے کر شخص کو زندہ جلا نے والے شخص کو نائٹروجن گیس کے ذریعے موت کی سزا

دو سو ڈالر کو لے کر شخص کو زندہ جلا نے والے شخص کو نائٹروجن گیس کے ذریعے موت کی سزا

ایٹمور : ایک شخص کو زندہ جلا دینے میں مدد کرنے کے جرم میں الزام ثابت ہونے پر الاباما کے شخص کو نائٹروجن گیس کے ذریعے موت کی سزا دی گئی۔ 1993 کا یہ معاملہ 200 ڈالر کے منشیات کے لین دین کے تنازعے سے جڑا ہوا تھا۔ حکام نے بتایا کہ 54 سالہ انتھونی بائیڈ کو جمعرات شام 6:33 بجے مرحوم قرار دیا گیا۔ اس شخص کو نائٹروجن گیس کے ذریعے موت کی سزا دی گئی۔ اس طریقے کا استعمال الاباما نے پچھلے سال شروع کیا تھا۔ ٹیلاڈیگا کاو¿نٹی میں گریگوری ہیوگلی کے قتل میں بائیڈ کے کردار کی وجہ سے اسے موت کی سزا سنائی گئی تھی ۔



Comments


Scroll to Top