Latest News

کورونا وائرس  سے نمٹنے کے لئے مرکز و دہلی کی حکومت ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہی ہیں:کیجریوال

کورونا وائرس  سے نمٹنے کے لئے مرکز و دہلی کی حکومت ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہی ہیں:کیجریوال

نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سوموار کو کہا کہ کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے مرکز اور دہلی حکومت ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہی ہے -

کیجریوال نے کورونا وائرس سے نپٹنے کی تیاریوں کو لے کر مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کے ساتھ ایک جائزہ ملاقات کے بعد صحافیوں سے کہا کہ بیرون ممالک سے واپس آنے والے افراد کی ہوائی اڈے پر سکریننگ کی جا رہی ہے۔

کیجریوال نے کہا کہ کورونا وائرس پھیلنے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئے ایک مہم چلائی جائے گی۔
 



Comments


Scroll to Top