Latest News

انسٹا گرام پر ڈیبیو کے تیسرے دن قرینہ نے شیئر سیف کی تصویر، لکھا- مائی لو ہمیشہ اپنی دھن بجاتے ہیں

انسٹا گرام پر ڈیبیو کے تیسرے دن قرینہ نے شیئر سیف کی تصویر، لکھا- مائی لو ہمیشہ اپنی دھن بجاتے ہیں

بالی وڈ ڈیسک:ایسا کوئی دن نہیں ہوتا جب ایکٹریس قرینہ کپور خان کی خبر سوشل میڈیا پر دکھنے کو نہ ملے۔ ان دنوں قرینہ سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹاگرام پر ڈیبیو کولے کر سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں ۔ ڈیبیو کے بعدسے ایکٹریس آئے دن اپنی فٹیج شیئرکر رہی ہیں ۔ تیمور کے فوٹو کے بعداب ایکٹریس نے پتی سیف  علی خان کی تصویر شیئر کی ہے  جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

https://www.instagram.com/p/B9b7WTzJj3B/?utm_source=ig_embed
وائرل تصویر میں سیف  گٹار  بجاتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ بلیک اینڈوہائٹ لک کی سیف کی فوٹو کو  فینس کے خوب لائیکس مل رہے ہیں، وہی تیمور پتا کی طرف دیکھتے نظر  آ رہے ہیں،لیکن فوٹو میں ان کا چہرہ دھندلا  دکھائی دے رہا ہے۔تصویر شیئر کرتے ہوئے قرینہ نے کیپشن میں لکھا ، مائی لو، ہمیشہ اپنی دھن بجاتے ہیں۔بتادیںکہ قرینہ کے انسٹا گرام پر ڈیبیوکرنے کے بعد سے اب تک 5 ملین فالوور ہو چکے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B9b7WTzJj3B/?utm_source=ig_embed
ورک فرنٹ کی بات کریں تو قرینہ بہت جلد فلم انگریزی میڈیم میںنظر آئیں گی ۔فلم میں ایکٹریس عرفان خان کے ساتھ سکرین شیئر کریں گی۔ فلم 13مارچ کو پردے پر ریلیز ہو رہی ہے۔

https://www.instagram.com/p/B9YdcuSJllM/?utm_source=ig_embed



Comments


Scroll to Top