Latest News

ٹورنٹو میں ہوگی قادر خان کی تدفین

ٹورنٹو میں ہوگی قادر خان کی تدفین

ممبئی : بالی وڈ اداکار قادر خان کا 81 سال کی عمر میں انتقال  ہوگیا ہے ۔ گذشتہ 15-16 دنوں سے قادر خان ہسپتال میں بھرتی  تھے ۔ قادر خان کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے سرفراز  نے کی ہے ۔ انہوں نے کینیڈا کے ہسپتال میں آخری سانس لی وہیں خبریں ہیں کہ قادر خان کی تکفین و تدفین  بھی کینیڈا میں ہی ہوں گی ۔ دراصل قادر کئی سالوں سے کینیڈا میں رہی رہے تھے ۔ 
قادر خان کے قریبی  رشتے احمد خان نے بتایا کہ ان  ٹورنٹوکے قبرستان میں ان کی تدفین ہوگی ۔ وہیں سرفراز نے بتایا کہ ہمارے پریوار کے سبھی ممبر یہاں ہیں اور ہم یہیں رہتے ہیں اس لئے ہم نے ان کی تدفین بھی یہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top