PASSED AWAY

کورونا :شرابیو ں کے لئے خصوصی  پاس جاری کرے گی کیرل حکومت

کورونا :شرابیو ں کے لئے خصوصی  پاس جاری کرے گی کیرل حکومت

ترووننت پورم:کیرل حکومت نے نشیڑیوں کو ان کی بری حال کو دیکھتے ہوئے میڈیکل صلاح پر شراب فراہم کرنے کے لئے خصوصی پاس جاری کرنے کا فیصلہ لیا ہے جس سے وہ محکہ ایکسائز  کی مدد سے شراب لے سکیں ۔ ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کی مناہی کے باوجود  ، کووڈ 19کے قہر کی وجہ سے لاگو 21روزہ لاک ڈاون کے دوران طبی ایڈوائزری پر شرابیوں کو شراب مہیا کرنے کے متعلق میںسوموار رات کو یہ احکام جاری کیا گیا۔

01 April,2020
کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

جالندھر:یہاں پنجاب حکومت نے کورونا کے ڈر سے پورے صوبے میں کرفیو لگایا ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے پوری مستعدی سے ڈیوٹی نبھائی جا رہی ہے ۔ وہیں عام افراد چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے پاس کی مانگ کر رہے ہیں ۔ موہالی کے سب ڈویز نل مجسٹریٹ ہمانشو جین کا کہنا ہے کہ لوگ حالت  کی شدت کو نہیں سمجھ رہے۔ ان کے پاس ایسے بال کٹوانے کے لئے ، کتے کو سیر کروانے ، واک پر جانے کے لئے پاس لینے کے لئے درخواست کی جارہی ہے۔

28 March,2020
پڈوچیری اسمبلی میں سی اے اے،این آرسی،این پی آر کے خلاف تجویز پاس

پڈوچیری اسمبلی میں سی اے اے،این آرسی،این پی آر کے خلاف تجویز پاس

پڈوچیری: پڈوچیری اسمبلی نے بدھ کو خصوصی اجلاس کے دوران بدھ کو شہریت ترمیمی قانون(سی اے  اے)قومی شہریت رجسٹر(این آرسی)اور قومی آبادی  رجسٹر(این پی آر)کے خلاف تجویز پاس کی  اور مرکزی حکومت سے ان قانونوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

12 February,2020
کیرالہ کے بعد پنجاب میں بھی سی اے  اے  کے خلاف قرار داد منظور، جانیں کیا لکھا ہے اس میں

کیرالہ کے بعد پنجاب میں بھی سی اے  اے  کے خلاف قرار داد منظور، جانیں کیا لکھا ہے اس میں

چنڈی گڑھ :  شہریت  ترمیمی قانون( سی اے اے )کے خلاف جمعہ کو پنجاب اسمبلی میں  اتفاق رائے  سے قرارداد منظور کی گئی۔پنجاب میں حکمران کانگرس نے   شہریت قانون کو منسوخ کرنے کے سلسلے میں ریاستی اسمبلی میں آج ایک تجویز پیش کی۔وزیر برہم موہندرا نے اسمبلی کے دو روزہ خصوصی اجلاس کے دوسرے دن اس قانون کے خلاف تجویز پیش کی۔

17 January,2020
شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے  بھی ہوا پاس، حق میں 125 جبکہ مخالفت میں پڑے 105 ووٹ

شہریت ترمیمی بل راجیہ سبھا سے  بھی ہوا پاس، حق میں 125 جبکہ مخالفت میں پڑے 105 ووٹ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں دوپہر 12 بجے شہریت ترمیمی بل کو پیش کیا۔جس کے بعد اس بل پر ایوان بالا میں بحث ہوئی۔بحث کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنا جواب ایوان کے سامنے پیش کیا۔جس کے بعد راجیہ سبھا میں یہ تاریخی بل پاس ہو گیا۔

11 December,2019
اقوام متحدہ کی وارننگ: موسمیاتی تبدیلی پر لگام نہیں لگی تو 2050 تک سمند ر میں بہہ جائیں گے 30 کروڑ لوگ

اقوام متحدہ کی وارننگ: موسمیاتی تبدیلی پر لگام نہیں لگی تو 2050 تک سمند ر میں بہہ جائیں گے 30 کروڑ لوگ

اقوام متحدہ (یو این )  نے  موسمیاتی تبدیلی کو لیکر سنگین  وارننگ دی ہے ۔اقوام متحدہ کے سربراہ  انتونیو گٹیریس  نے پرے کو ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ  اگر موسمیاتی  تبدیلی پر لگام لگانے کے مناسب کوشش نہیں کی گئی  تو سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ  بھارت ، چین، جاپان اور بنگلہ دیش ماحولیاتی تبدیلی سے بڑھتے سطح سمندر کی وجہ سے سب سے غیر محفوظ ہیں۔

05 November,2019
کسی بھی شخص کو دہشت گرد قرار دینے  والے بل پر پارلیمنٹ کی مہر

کسی بھی شخص کو دہشت گرد قرار دینے  والے بل پر پارلیمنٹ کی مہر

نئی دہلی: کسی بھی شخص کو دہشت گرد قرار دینے کے التزام کے ساتھ غیر قانونی سرگرمیوں کے روک تھام(ترمیم)بل 2019پر جمعہ کو پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی۔ راجیہ سبھا نے اسے ووٹوں کی تقسیم کے ذریعہ پاس کردیا جبکہ لوک سبھا نے اسے 24جولائی کو منظوری دیدی تھی۔

02 August,2019
سعودی پرنس سلمان کے بھائی بندر بن عبدالعزیز کا انتقال

سعودی پرنس سلمان کے بھائی بندر بن عبدالعزیز کا انتقال

دبئی: سعودی عرب کے کنگ سلمان کے بھائی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز السعود کا اتوار کو انتقال ہوگیا۔ وہ 96 سال تھے۔ پیر کے روز ان کی آخری رسومات سر انجام دی جائیں گی۔ سعود عرب پریس ایجنسی پر جاری ایک مختصر

29 July,2019
سابق مرکزی وزیر اور کانگرس کے سینئر لیڈر جے پا ل ریڈی کا  انتقال

سابق مرکزی وزیر اور کانگرس کے سینئر لیڈر جے پا ل ریڈی کا  انتقال

سابق مرکزی وزیر و کانگرس کے سینئر لیڈر جے پال ریڈی علاج کے دوران اتوار کی شب حیدرآباد کے ایک ہسپتال میں چل بسے۔ان کی عمر77برس تھی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ ریڈی کو شدید بخار پر20 جولائی کو ایشین انسٹی ٹیوٹ آف گیسٹروانٹرولوجی میں داخل کروایا گیا تھا

28 July,2019
ایک بار پھر لوک سبھا میں پاس ہوا تین طلاق بل،کانگرس نے کی مخالفت

ایک بار پھر لوک سبھا میں پاس ہوا تین طلاق بل،کانگرس نے کی مخالفت

نئی دہلی: تین طلاق ترمیمی بل 2019 جمعرات کو لوک سبھا میں پاس ہو گیا ہے۔ بل کی حمایت میں 303 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 82 ووٹ پڑے۔ اس سے پہلے تین طلاق بل پر ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ وہیں جنتا دل یونائٹیڈ نے بل پر ووٹنگ سے دوری بنائی۔

25 July,2019
بہار میں سیلاب کا قہر ، مرنے والوںکی تعداد90 کے پار، ایک مسجد بھی بہہ گئی

بہار میں سیلاب کا قہر ، مرنے والوںکی تعداد90 کے پار، ایک مسجد بھی بہہ گئی

بہار کے بڑے دریاؤں کے پانی کی سطح بڑھنے کے بعد کئی علاقوں میں سیلاب کا قہر جاری ہے ۔اس دوران مدھوبنی میں ایک مسجد کے سیلاب میں بہنے کی خبر سامنے آئی ہے۔مدھوبنی ضلع کے دولت پور گاؤں میں سیلاب کے پانی کی وجہ سے مٹی کا کٹاؤ ہوا اور مسجد بہہ گئی

21 July,2019
پاریکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ شام 5 بجے

پاریکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ شام 5 بجے

نئی دہلی : گوا کے وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کا سرکاری اعزاز  کے ساتھ آخری رسوماتادا کی جائیں گی ۔ پاریکر کے آخری دیدارکیلئے راجدھانی پنجی کی سڑکوں پر آج ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع رہے ۔ پاریکر کے جسد خاکی کو بھاجپا دفتر لایا گیا تاکہ پارٹی کارکن انہیں وداع کر سکیں ۔ ترنگے میں لپٹی پاریکر کے جسد خاکی کو

18 March,2019
منوہر پاریکر نے کہا اوداع، امیتابھ ، اکشے ، سمیت کئی ستاروں نے کیا دکھ کا اظہار

منوہر پاریکر نے کہا اوداع، امیتابھ ، اکشے ، سمیت کئی ستاروں نے کیا دکھ کا اظہار

ممبئی : گووا کے وزیر اعلیٰ اور سابق مرکزی وزیر منوہر پاریکر کا اتوار دیر شام انتقال ہوگیا ۔ 63 سالہ وزیر اعظم پچھلے قریب ایک سال سے کینسر سے جوجھ رہے تھے ۔ اس دوران ان کا علاج ممبئی کے لیلیٰ وتی ہسپتال میں بھی چلا ۔ منوہر کے جانے سے پورا ملک سوگ منا رہا ہے ۔ ان کے جانے کے غم میں بالی وڈ سٹارس نے بھی اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

18 March,2019
راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی کے باعث تین طلاق سے بل پاس نہیں کر واسکی مودی حکومت

راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی کے باعث تین طلاق سے بل پاس نہیں کر واسکی مودی حکومت

تین طلاق سے متعلق بل پیش ہونے سے پہلے ہی راجیہ سبھا میں بجٹ سیشن کے اختتام کا اعلان کردیا گیا ۔ ایوان میں رافیل معاملہ پر کیگ رپورٹ پیش کی گئی ، جس کے مطابق مودی حکومت کی رافیل ڈیل یوپی اے حکومت میں مجوزہ ڈیل سے سستی ہے۔ کیگ رپورٹ پیش ہونے کے بعد سے ہی اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی شروع کردی جس وجہ سے تین طلاق بل پاس نہیں ہو سکا۔

13 February,2019
ٹورنٹو میں ہوگی قادر خان کی تدفین

ٹورنٹو میں ہوگی قادر خان کی تدفین

ممبئی : بالی وڈ اداکار قادر خان کا 81 سال کی عمر میں انتقال  ہوگیا ہے ۔ گذشتہ 15-16 دنوں سے قادر خان ہسپتال میں بھرتی  تھے ۔ قادر خان کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے سرفراز  نے کی ہے ۔ انہوں نے کینیڈا کے ہسپتال میں آخری سانس لی وہیں خبریں ہیں کہ

01 January,2019
سب کو ہنسانے والے قادر خان نے کہا الوداع

سب کو ہنسانے والے قادر خان نے کہا الوداع

ممبئی : سال 2019 کی شروعات میں ہی ایک بری خبر آگئی ہے ۔ بالی وڈ ایکٹر قادر خان کا 81 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے ۔ گذشتہ 5-6 دنوں سے قادر خان ہسپتال میں بھرتی تھی ۔ قادر خان کے انتقال کی تصدیق بیٹے سرفراز نے کی ہے ۔ انہوں نے کینیڈا کے ہسپتال میں آخری سانس لی ۔

01 January,2019

Scroll to Top