National News

وزیراعظم مودی کی سرکشا میں چوک کی جانچ کر رہیں جسٹس اندوملہوترہ کو ملی دھمکی ، کہا مودی اور سکھوں می

وزیراعظم مودی کی سرکشا میں چوک کی جانچ کر رہیں جسٹس اندوملہوترہ کو ملی دھمکی ، کہا مودی اور سکھوں می

نئی دہلی:  وزیراعظم مودی کی سرکشا چوک معاملے  کی جانچ کر رہیں سپریم کورٹ کی جانچ کمیٹی کی چیئرپرسن اور سابق جج جسٹس اندو ملہوترہ کو دھمکی ملی ہے ۔  میڈ رپورٹ کے مطابق انہیں یہ دھمکی سکھ فارجسٹس ( ایس ایف جے ) سنگٹھن کی طرف سے دی گئی ہے۔اس سنگٹھن نے دھمکی بھرے آڈیو کلپ بھی جاری کئے ہیں ۔ دھمکی میں کہا گیا ہے کہ انہیں پردھان منتری مودی اور سکھوں میں سے کسی ایک کو چننا ہوگا ۔

 اس آڈیو کلپ میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ وہ معاملے کی جانچ آگے نہ بڑھائیں ۔ سنگٹھن نے اپنی دھمکی میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی سابق جج کو ہم کسی بھی حالت میں اس معاملے کی جانچ نہیں کرنے دیںگے۔ اتنا ہی نہیں اس کلپ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے وکی



Comments


Scroll to Top