Latest News

پولیس  بلا اجازت یونیورسٹی میںکیسے گھسی، ہم بھی درج کرائیں گے ایف آئی آر: وائس چانسلر جامعہ

پولیس  بلا اجازت یونیورسٹی میںکیسے گھسی، ہم بھی درج کرائیں گے ایف آئی آر: وائس چانسلر جامعہ

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون کو لیکر  جامعہ ملیہ اسلامیہ  کے طلباء کا    احتجاجی مظاہرہ پیر کو بھی جاری  ہے ۔ اس درمیان جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے  پریس کانفرنس کی اور کہا کہ  ہم بھی دہلی پولیس کے  خلاف ایف آئی آر کرائیں گے ، کیونکہ وہ بغیر اجازت کے کیمپس میں  کیسے گھس آئی ۔ جامعہ یونیورسٹی کی  وی سی نے کہا کہ  یو نیورسٹی کا بہت نقصان ہوا ہے ، ہمارا کانفڈینس ، اموشنل کا نقصان ہوا ہے ، اس کی تلافی کو ن کرے گا ۔

PunjabKesari

https://twitter.com/ANI/status/1206473657016389633?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1206473657016389633&ref_url=https%3A%2F%2Faajtak.intoday.in%2Fnews%2Fliveblog%2Fcitizenship-amendment-act-2019-delhi-jamia-millia-islamia-protest-jnu-amu-assam-west-bengal-live-update-660.html
وی سی نجمہ اختر نے کہا کہ  آج کل افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ، یونیورسٹی اس کی مذمت کرتی ہے، ہمارے پاس سبھی فیکٹ ہیں ، کسی بھی افواہ پر دھیان نہ دیں ۔  انہوں نے کہا کہ  جو مظاہرہ  جامعہ میں نہیں ہوا ، اس کو بھی جامعہ یونیورسٹی کے نام سے پھیلایا جا رہا ہے ، اس سے ہماری یونیورسٹی کی شبیہ خراب ہورہی ہے ۔

 



Comments


Scroll to Top