Latest News

جموں کشمیر:شوپیاں انکاؤنٹر میں دودہشت گرد ہلاک، تلاشی مہم جاری

جموں کشمیر:شوپیاں انکاؤنٹر میں دودہشت گرد ہلاک، تلاشی مہم جاری

نیشنل ڈیسک :جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین انکاؤنٹر جاری ہے۔ اب تک اس انکاؤنٹر میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جنگجوں کے چھپنے کی خفیہ اطلاع موصول ہونے پر جموں کشمیر پولیس اور فوج کی فرسٹ راشٹریہ رائفلز کی ایک مشترکہ ٹیم نے پیر کی صبح شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے کے خواجہ پورہ ربن گاؤں کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسیز کے درمیان فائرنگ شروع ہوگئی ۔جس میں فی الوقت 2دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔اس انکانٹر کے وجہ سے اس پورے علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں
 



Comments


Scroll to Top