National News

اسرائیل نے حماس کو تباہ کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کیا، سینکڑوں لوگ مارے گئے۔

اسرائیل نے حماس کو تباہ کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کیا، سینکڑوں لوگ مارے گئے۔

انٹرنیشنل ڈیسک: اسرائیل نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں ایک نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے تاکہ بقیہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس پر دباو ڈالا جا سکے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا کہ آپریشن گیڈون چیریٹس شروع ہو چکا ہے اور اس کی قیادت اسرائیلی فوج مضبوط طاقت کے ساتھ کر رہی ہے۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، یہ اعلان غزہ بھر میں کئی دنوں کے شدید حملوں کے بعد سامنے آیا ہے جس میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس ہفتے کے شروع میں حماس پر دباو¿ بڑھانے کا عزم کیا تھا، جس کا مقصد غزہ پر تقریباً دو دہائیوں سے حکومت کرنے والے عسکریت پسند گروپ کو تباہ کرنا ہے۔
 



Comments


Scroll to Top