Latest News

ابو ظہبی کا تاریخی فیصلہ : ہندی کو بنایا عدالت کی تیسری سرکاری زبان

ابو ظہبی کا تاریخی فیصلہ : ہندی کو بنایا عدالت کی تیسری سرکاری زبان

دبئی : انصاف تک پہنچ بڑھانے کیلئے ابو ظہبی نے تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے عربی اور انگریزی کے ساتھ ہندی کو اپنی  عدالتوں  میں تیسری سرکاری زبان کے طور پر شامل کرلیا ہے ۔ 
ابو ظہبی انصاف محکمہ نے اتوار کو کہا کہ اس نے مزدوری معاملوں میںعربی اور انگریزی کے ساتھ ہندی  زبان کو شامل کر کے عدالتوں کے سامنے دعووں کے بیان کیلئے زبان زبان کی توسیع کردی ہے ۔ 
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مقصد ہندی زبان  بولنے والے لوگوں کو مقدمے کی ان کے حقوق اور ذمہ داری کے بارے میں سیکھنے میں مدد کرنا ہے ۔ سرکاری آنکڑوں کے مطابق ، متحدہ عرب امارات میں بھارتیہ لوگوں کی تعداد 26 لاکھ ہے جو ملک کی کل آبادی کا 30 فیصدی ہے ۔
 



Comments


Scroll to Top