Latest News

شیئر بازار میں بھاری گراوٹ ،482عدد  ٹوٹا سینسیکس ۔نفٹی بھی  12000 عددکے نیچے

شیئر بازار میں بھاری گراوٹ ،482عدد  ٹوٹا سینسیکس ۔نفٹی بھی  12000 عددکے نیچے

بزنس ڈیسک:ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں شیئر بازار میں گرائوٹ  کی شروعات دیکھنے کو ملی ۔ سوموار کو ممبئی سٹاک ایکسچینج کا سینسیکس  447.13یعنی 1.06  فیصد کی بھاری گرائوٹ کے ساتھ 40722.76پر کھلا ۔ اسی طرح نیشنل سٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 130.60 یعنی 1.08 فیصد ٹوٹ کر  11951.80 پر کاروبار کر  رہا ہے ۔ 
دگج  شیئر کا یہ رہا حال: آج انفراٹیل  ،انفوسس، سن فارما، بجاج آٹو ، آئی او سی ، یو پی ایل، ایشئن پینٹس ، سلپا اور ایچ سی ایل تک کے شیئر لال  نشانے پر کھلے ۔ وہی ٹاٹا سٹیل ، ٹاٹا  موٹرس  ، اینڈس انڈ  بنک ، ویدانتا  لمیٹڈ ، آئی سی آئی سی آئی  بنک، جے ایس ڈبلیو یو سٹیل، بجاج فائنانس  اور ریلائنس کی شروعات لال نشان پر ہوئی ۔
بازاروں پر کورونا وائرس کا اثر 

گزشتہ ہفتے  گرائوٹ میں رہنے کے بعد آنے اوالے ہفتے میں بھی گھریلو شیئر بازار پر کورونا وائرس  کا اثر بنا رہ سلتا ہے ۔ کورونا وائرس کی وجہ گھریلو مینوفیکچرنگ ایریا  پر بنے دبائو اور عالی  پرسطح شیئر بازار میں رہی گرائوٹ کی وجہ گزشتہ ہفتے بی ایس ای کا 30شیئر والا سینسیکس  87.62  عدد یعنی 0.21 فیصد ٹو  ٹکر ہفتے کے آخری کاروباری دن ویروار کو  41170.12عدد پر  بند ہوا ۔نیشنل سٹا ک ایکسچینج کا نفٹی بھی 32.60 عدد یعنی 0.27 فیصد کی گرائوٹ  میں 12080.85عدد پر بند ہوا۔
پچھلے ہفتے 4دن ہوا  کاروبار

شکروار کو مہا شوراتری کا تہوار رہنے سے ہفتے کے دوران چار دن ہی کاروبار ہوا ۔ اس میں بدھوار کو چھوڑ کر باقی تین دن سینسیکس  اور  نفٹی میں اضافے میں رہے ۔ دگج کمپنیوں کی دھیمی مخالفت اور چھوٹی کمپنیوں میںخریداری کا زور رہا ۔ بی ایس ای کا مڈکیپ 0.21فیصد بڑھ کر 15694.41عدد اور سمال کیپ 0.44فیصد چڑھ کر ہفتے پر 14746.52عدد پر پہنچ گیا ۔ آنے والے ہفتے میں غیر ملکی اور گھریلو  بازار کی چال اس بات پر دارومدا ر کرے گی  کہ کورونا وائرس  کو کنٹرول کرنے کے بین الاقوامی کوشش لتنی رنگ لاتی ہے  اور سرمایہ کار اس حالت کو کس طرح دیکھتے ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top