STOCK MARKET

دو ماہ بعد کھلے دہلی میں بازار، دکھی چہل پہل

دو ماہ بعد کھلے دہلی میں بازار، دکھی چہل پہل

نئی دہلی: منگل کو بازار قومی دارالحکومت میں تقریبا دو ماہ کے لئے بند رہنے کے بعد کھلے، کئی بازاروں میں کُچھ چہل پہل رہی۔  دکانداروں نے  گراہکو ں کی قلت کی شکایت کی اور انکے درمیان دکانیں کھلنے کے فارمولے پر بھرم صورتحال بنی رہی۔ کناٹ پلیس اور خان بازار جیسے مقبول بازاروں میں سناٹا پسرا رہا۔ جبکہ تلک نگر ، کرول باغ اور سروجنی نگر جیسے تاجر اپنی دکانوں کی صفائی کرتے نظر آئے۔ وسطیٰ دہلی کے تجارتی مرکز کناٹ پلیس میں ، دکانداروں کو ایک دوسرے سے فاصلہ یقینی بنانے کے لئے اپنی دکانوں کے سامنے گول گھیرا

20 May,2020
چین میں پھر  کھلے  '' سی فڈ'' بازار، بڑھا کورونا انفیکشن پھیلنے کا خطرہ

چین میں پھر  کھلے  '' سی فڈ'' بازار، بڑھا کورونا انفیکشن پھیلنے کا خطرہ

اقوم متحدہ : چین کے کورونا وائرس   سے متاثرہ ووہان شہر میں ہوانان  سی فڈ بازار  سمیت ایسے بازاروں  سے انفیکشن پھیلنے کا بڑا  خطرہ ہے ۔ یہ بات اقوام متحدہ  کی حیاتیاتی  تنوع کے  چیف نے کہی اور انہوں  نے دنیا بھر میں جنگلی جانوروں کی فروخت اور  ان کی کھپت پر    سخت  قابو پانے کی  بات کہی۔

08 April,2020
سینسیکس میں آئی بہار ،بھاری گراوٹ کے بعد 544 عدد کا اضافہ ،  نفٹی میں بھی زبردست تیزی

سینسیکس میں آئی بہار ،بھاری گراوٹ کے بعد 544 عدد کا اضافہ ،  نفٹی میں بھی زبردست تیزی

بزنس ڈیسک:گراوٹ سے ابھرتا ہوا بی ایس ای کا سینسیکس آج کے  شروعاتی کاروبار میں541عدد اچھل گیا ۔ممبئی شیئر بازار کا سینسیکس منگلوار کو 544.71عدد یعنی 1.37فیصد کی بڑھت کے ساتھ 38657.51عدد پر چل رہا ہے ۔اسی طرح نیشنل سٹاک ایکسچینج کا این ایس ٹی نفٹی 167.45عدد یعنی 1.45فیصد اچھل کر 11297.65عدد پر پہنچ گی

03 March,2020
شیئر بازار میں زبردست تیزی ،سینسیکس نے لگائی 700عدد کی چھلانگ، نفٹی میں 213عدد کا اضافہ

شیئر بازار میں زبردست تیزی ،سینسیکس نے لگائی 700عدد کی چھلانگ، نفٹی میں 213عدد کا اضافہ

بزنس ڈیسک:گزشتہ ہفتے زبردست گراوٹ کے بعد سوموار کو شیئر بازار میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی ۔ہفتے کے پہلے کاروباری دن شیئر بازار اچھال کے ساتھ کھلا ۔بامبے سٹاک ایکسچینج کا بڑا انڈیکس سینسیکس 704.47عدد یعنی 1.84فیصدی  کے اضافے کے بعد39,001.76 پر کھلا ۔جبکہ نیشنل سٹاک ایکسچینج کا نفٹی 213.70عدد یعنی 1.91فیصدی کے اضافے کے بعد 11,415.45کی سطح پر کھلا۔

02 March,2020
شیئر بازار میں بھاری گراوٹ ،482عدد  ٹوٹا سینسیکس ۔نفٹی بھی  12000 عددکے نیچے

شیئر بازار میں بھاری گراوٹ ،482عدد  ٹوٹا سینسیکس ۔نفٹی بھی  12000 عددکے نیچے

بزنس ڈیسک:ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں شیئر بازار میں گرائوٹ  کی شروعات دیکھنے کو ملی ۔ سوموار کو ممبئی سٹاک ایکسچینج کا سینسیکس  447.13یعنی 1.06  فیصد کی بھاری گرائوٹ کے ساتھ 40722.76پر کھلا ۔ اسی طرح نیشنل سٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 130.60 یعنی 1.08 فیصد ٹوٹ کر  11951.80 پر کاروبار کر  رہا ہے ۔

24 February,2020
سونا پہلی بار 44ہزار کے پار، چاندی بھی 830روپے مہنگی

سونا پہلی بار 44ہزار کے پار، چاندی بھی 830روپے مہنگی

نئی دہلی:چین میں کورونا وائرس کے نئے معاملات سامنے آنے کے ساتھ ہی دنیا کے کئی ممالک میں اس کے پھیلنے کی رپورٹ کے سبب سرمایہ کاروں کی قیمتی دھاتوں میں محفوظ سرمایہ کاری کی وجہ سے سنیچر کو دہلی صرافہ بازار میں سونا 1175روپے کے اضافہ کے ساتھ پہلی بار 44ہزار روپے کے پار 440200روپے فی دس گرام پر پہنچ گیا۔

22 February,2020
شادی - بیاہ کے موسم سے مہنگا ہوا سونا، چاندی میں بھی آیا اچھال، جانئے کیا ہیں نئے دام

شادی - بیاہ کے موسم سے مہنگا ہوا سونا، چاندی میں بھی آیا اچھال، جانئے کیا ہیں نئے دام

بزنس ڈیسک: شادی - بیاہ  کے موسم کی مانگ سے ویروار کو دہلی صرافہ مارکیٹ میں سونا 400 روپے کی برتری کے ساتھ 41,524 روپے فی دس گرام تک پہنچ گیا۔ ایچ ڈی ایف سی سیکورٹیز نے کہا کہ عالمی سطح پر قیمتوں میں بہتری سے یہاں بھی  مضبوط ہوئی۔

30 January,2020
سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آئی گراوٹ، جانئے آج کے دام

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آئی گراوٹ، جانئے آج کے دام

نئی دہلی:امریکہ اور چین کے درمیان ٹریڈ وارروکنے سے منسلک ڈیل پر دستخط 15 جنوری  کوہونے کی امید کے سبب دنیا بھر کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں لڑھک گئی ہیں۔اسی کا اثر گھریلو صرافہ بازار پر بھی دکھائی دے رہا ہے

14 January,2020
امریکہ - ایران کے درمیان کشیدگی سے سونا 42 ہزار کے قریب، چاندی بھی چار ماہ کی اعلیٰ سطح پر

امریکہ - ایران کے درمیان کشیدگی سے سونا 42 ہزار کے قریب، چاندی بھی چار ماہ کی اعلیٰ سطح پر

نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے غیر ملکی بازاروںکے ساتھ مقامی بازار  میں بھی دونوں قیمتی دھاتوں میں بڑا اچھال دیکھا گیا اور دہلی  صرافہ بازارمیں سونا 680 روپے مہنگا ہو کر 41,970  روپے فی دس گرام تک پہنچ گیا

06 January,2020
دہلی کے کراڑی میں کپڑا گودام میں آگ لگنے سے 9 کی موت 10 زخمی

دہلی کے کراڑی میں کپڑا گودام میں آگ لگنے سے 9 کی موت 10 زخمی

نئی دہلی : دہلی کے کراڑی کے ایک کپڑا گودام میں آگ لگنے کی خبر ہے ۔ اس حادثے میں 9 لوگوں کی موت اور دس زخمی ہوگئے ہیں ۔ حالانکہ چشم دیدوں کے مطابق مہلوکین کی تعداد اس سے زیادہ ہے ۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے ۔ جانکاری کے مطابق اک عمارت کے نچلے حصے میں بنے گودام میں اتوار رات بھیانک آگ لگی ۔

23 December,2019
نرملاسیتا رمن کے  بعد ایک اور مرکزی وزیر کا بیان، کہا- میں پیاز نہیں کھاتا ہوں ، قیمت کیسے پتہ ہوگی

نرملاسیتا رمن کے  بعد ایک اور مرکزی وزیر کا بیان، کہا- میں پیاز نہیں کھاتا ہوں ، قیمت کیسے پتہ ہوگی

نیشنل ڈیسک : ملک میں پیاز کے آسمان چھوتے داموں پر مرکزی حکومت کے وزراء کی جانب سے عجیب و غریب بیان آ رہے ہیں۔ پہلے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن بولیں کہ وہ پیاز نہیں کھاتی ہیں۔ان کے بعد اب مرکزی وزیر اشونی چوبے نے ایسا ہی بیان دیا ہے۔

05 December,2019

Scroll to Top