Latest News

حسین جہاں نے کیا '' ان آنکھوں مستی''۔۔۔ گانے پر ڈانس، ویڈیو دیکھ کرلوگ بولے -یہ مستی بڑی خطرناک ہے

حسین جہاں نے کیا '' ان آنکھوں مستی''۔۔۔ گانے پر ڈانس، ویڈیو دیکھ کرلوگ بولے -یہ مستی بڑی خطرناک ہے

اسپورٹس ڈیسک :ہندوستانی تیز گیند باز محمد سمیع کی اہلیہ حسین جہاں سوشل میڈیا پر کافی سر گرم ہیں اور ہر دن کوئی نہ کوئی نیا ویڈیو یا تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں حسین جہاں نے  باگلی وڈ کی مشہور ادکارہ ریکھا پر فلمائے مشہور گانے' ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں  ہیں' پر زبر دست رقص کیا۔اس ڈانس کو دیکھنے کے بعد لوگوں نے کمینٹ کرنے شرفوع کر دئیے کہ مستی بڑی خطرناک ہے۔

PunjabKesari
حسین جہاں نے انسٹا گرم پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کیا  ہے۔اس دوران وہ اپنے گھر میں نہیں ، بلکہ  کسی اسٹیج شو میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی  ہیں۔اس ویڈیو کو اپلوڈ کرنے کے ساتھ ہی حسین جہاں نے لکھا کہ  ' میری کلاسیکل پرفارمینس' ۔ اس ویڈیو کو لوگ خوب پسند کر رہے ہیں اور تقریباً 5 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اس کو دیکھ بھی لیا ہے ۔ اس دوران لوگوں نے حسین کی جہاں کی پرفارمینس پر رد عمل دیتے ہوئے کمینٹس بھی کئے ہیں۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by hasin jahan (@hasinjahanofficial) on


ایک صارف نے لکھا کہ ' ان آنکھوں کی مستی بڑی خطرناک ہے۔اور اور صارف نے لکھا کہ  ' آگ لگادی' ۔ ایک اور صارف نے اس ویڈیو پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے لکھا کہ  ' کمال ہے ، آپ اتنی باصلاحیت ہیں'۔ 

PunjabKesari
غور طلب ہے کہ  2018 میں سمیع اور حسین جہاں کے درمیان تنازعہ ہو گیا تھا ، جس کے بعد حسین جہاں نے سمیع کے خلاف گھریلو تشدد کے الزامات عائد کئے تھے ۔انہوں نے یہاں تک کہا تھا کہ سمیع کا پریوار انہیں جان سے مارنا چاہتا ہے۔ انہوں نے سمیع پر دیگر خواتین کے ساتھ افیئر کا بھی الزام لگایا تھا اور کچھ چیٹ بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔  



Comments


Scroll to Top