National News

اقوام متحدہ کے سربراہ گوٹریس نے  کیا  خبردار، ایڈا سائیکلون ، سیلاب اور گرمی کی لہر ماحولیاتی تبدیلی کے  سب سے بدترین مرحلے کا آغاز

اقوام متحدہ کے سربراہ گوٹریس نے  کیا  خبردار، ایڈا سائیکلون ، سیلاب اور گرمی کی لہر ماحولیاتی تبدیلی کے  سب سے بدترین مرحلے کا آغاز

جنیوا: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹریس نے جمعرات کے روز گلوبل وارمنگ اور آب و ہوا کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں تیزی سے اور بڑے پیمانے پر کمی  کرنے پر زور دیا۔

گوٹریس نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ میں حالیہ سمندری طوفان ایڈا کولے کر مغربی یورپ میں سیلاب اور بحرالکاہل شمال مغرب میں خطرناک ہیٹ ویو سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی بھی ملک آب و ہوا سے متعلقہ آفات اور ماحول میں یہ تبدیلیوں سے محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ 2015 کے پیرس موسمیاتی معاہدے کے اہداف کو پورا کریں۔
 
Comments

Scroll to Top