Latest News

حیدرآباد : متاثرہ کے والد بولے ،''میری بیٹی کو مل گیا انصاف، اب اس کی روح کو ملے گا سکون''

حیدرآباد : متاثرہ کے والد بولے ،''میری بیٹی کو مل گیا انصاف، اب اس کی روح کو ملے گا سکون''

نیشنل ڈیسک : حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر سے حیوانیت کرنے والے چاروں ملزمین کو جمعرات رات قریب 3 بجے پولیس تصادم میں مار گرایا ۔ جہاں اس واردات سے پورے ملک میں خوشی کی لہر سی دوڑ گر گئی ہے تو وہیں متاثرہ کے والدین نے کہا کہ 10 دنوں میں میری بیٹی کو انصاف ملا ہے ۔ آج اس کی روح کو سکون ملے گا ۔ 

https://twitter.com/ani_digital/status/1202803360920788993
خاتون ڈاکٹر کے والد اور بہن نے کہا کہ آج ہم حکومت اور پولیس  کے شکر گزار ہیں ۔ آج ہمارے ساتھ انصاف ہوا ہے جو ہوا وہ مجرمین کے ایک سبق ہے ۔ متاثرہ کے والد نے کہا کہ ریکارڈ ٹائم میں انصاف ملا ہے ۔ میں ان لوگوں کے لئے شکر گزار ہوں جو اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top