National News

شاہ رخ خان وشال بھاردواج کی تھرلر فلم میں کام کریں گے

شاہ رخ خان وشال بھاردواج کی تھرلر فلم میں کام کریں گے

ممبئی:  بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان وشال بھاردواج کی تھرلر فلم میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں شاہ رخ خان نے تقریباً پانچ سال بعد فلم پٹھان سے سلور اسکرین پر دھماکے دار واپسی کی-
 اس کے بعد شاہ رخ خان نے جوان اور ڈنکی جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا چرچا ہے کہ شاہ رخ اپنی اگلی فلم وشال بھاردواج کے ساتھ کر سکتے ہیں کہا جا رہا ہے کہ شاہ رخ خان،  وشال بھاردواج کی اس پیش کش سے  کافی متاثرہیں۔ انہیں اس فلم میں کچھ نیا کرنے کا موقع نظر آرہا ہے۔



Comments


Scroll to Top