SHAHRUKH KHAN

کورونا وائرس:سلمان خان کے بھتیجے کی موت ،پھیپھڑوں میں بھر گیا تھا پانی

کورونا وائرس:سلمان خان کے بھتیجے کی موت ،پھیپھڑوں میں بھر گیا تھا پانی

اندور:بالی وڈاداکار  سلمان خان کے 38سالہ بھتیجا عبدا للہ عرف ابا کا سوموار رات کورونا وائرس سے موت ہو گئی۔ وہ اندور کے خان کمپائونڈ میں رہتے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کے پھیپھڑوں میں پانی بھر  گیا تھا  جس کے بعد انہیں اتوار کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں بھرتی کیا تھا ۔ڈاکٹروںکے مطابق  عبداللہ کے پھیپھڑوں  میں پانی بھرنے سے انفیکشن ہو گیا تھا ور سانس لینے میں پریشانی ہونے پر شا م کو وینٹی لیٹر پر رکھا تھا ۔ آپ کو بتا دیں کہ اداکار سلمان خان کا جنم اندور میں ہو ا ہے ۔ سلمان خان کے کھر کے ممبران

31 March,2020
25,000دیہاڑی مزدوروں  کی مالی مدد کریں گے سلمان خان، مانگی مزدوروں کی بنک اکاونٹ ڈٹیل

25,000دیہاڑی مزدوروں  کی مالی مدد کریں گے سلمان خان، مانگی مزدوروں کی بنک اکاونٹ ڈٹیل

ممبئی:بالی وڈ ایکٹر سلمان خان کو ان کی دریا دلی کے لئے جانا جاتاہے۔ وہ کئی موقعوں پر لوگوں کی مدد کرتے نظر آئے ہیں۔ حال ہی میںایک بار پھر سے سلمان خان کی دریا دلی دیکھنے کو ملی۔ دراصل ، پوری دنیا میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس جنگ سے لڑنے کے لئے بھارت میںلاک ڈائو ن  لگا ہوا ہے۔ لاک ڈائون کی وجہ سے بھارت بہت مشکل دنوں  سے گزر رہا ہے۔ کورونا وائرس نے بھارت کی معیشت کو روک کر رکھ دیا ہے۔لاک ڈاون کی وجہ سے ملک میں لاکھوں مزدور پلاین کر اپنے گھر اور گائوں کی طرف رخ  کر رہے ہیں۔

30 March,2020

Scroll to Top