Latest News

آئی ایس آئی ایس سے پیسہ لے رہے ہیں بھاجپااور بجرنگ دل :دگوجے سنگھ

آئی ایس آئی ایس سے پیسہ لے رہے ہیں بھاجپااور بجرنگ دل :دگوجے سنگھ

بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگوجے  سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بھاجپا اور بجرنگ دل  کو لے کر بڑا دیا ہے ۔ دگوجے سنگھ کے تبصرے کو لے کر سیاست میں ہلچل مچ سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بجرنگ دل اور بھاجپا  آئی ایس آئی ایس سے پیسہ لے رہی ہیں ۔ اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے ۔ 


بتا دیں کہ سنیچر کو دگوجے سنگھ ایک تقریب میں حصہ لینے پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ بھاجپا اور بجرنگ دل آئی ایس آئی ایس سے پیسہ لے رہے ہیں ۔ اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے ۔ دگوجے یہیں نہیں رکے انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں سے زیادہ غیر مسلم پاکستان کے آئی ایس آئی ایس کے لئے جاسوسی کررہے ہیں ۔ ہمیں اسے سمجھنے کی ضرورت ہے ۔



Comments


Scroll to Top