Latest News

یو پی:ملک میں سب سے کم عمر کا ملا کورونا پازیٹو ، بچے کے ساتھ ماں کو کیا گیاآئیسولیٹ

یو پی:ملک میں سب سے کم عمر کا ملا کورونا پازیٹو ، بچے کے ساتھ ماں کو کیا گیاآئیسولیٹ

لکھنئو:اتر پردیش  کی دارالحکومت لکھنئو میں ملک کا سب سے کم عمر کا کورونا پازیٹو ملا ہے ۔ یہاں 2سال کا بچہ متاثر پایا گیا ہے۔ سول ہسپتال میںبھرتی بچے کو  علاج کے لئے کے جی ایم یو  ریفر کر دیا گیا ہے ۔
 سی ایم او نے کے جی ایم یو میں بچے کا علاج کرنے کی بات کہی ہے

۔بتا دیں کہ بچے کی ماں  بھی کورونا پازیٹو تھی جو حال ہی میںصحت مند ہو کر گھر آئی تھی۔ اب بچے کے ساتھ اسے بھی آئیسولیٹ کیا گیا ہے۔
 



Comments


Scroll to Top