National News

دہلی میں کل لیں گی وزیراعلیٰ کا حلف، 4:30 بجے آتشی پانچ ساتھیوں کے ساتھ لیں گی حلف

دہلی میں کل لیں  گی وزیراعلیٰ کا حلف، 4:30 بجے آتشی پانچ ساتھیوں کے ساتھ لیں گی حلف

نیشنل ڈیسک: وزیر اعلیٰ کل دہلی میں حلف لیں گی۔ نامزد وزیر اعلیٰ آتشی تقریباً 4:30 بجے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گی، ذرائع کے مطابق ان کے ساتھ 5 وزرائ بھی حلف لیں گی۔ آتشی کی کابینہ میں گوپال رائے، سوربھ بھردواج، کیلاش گہلوت، عمران حسین اور مکیش اہلوت شامل ہوں گے۔

Comments

Scroll to Top