National News

دہلی:بوانا میں گتہ فیکٹری میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑی موجود

دہلی:بوانا میں گتہ فیکٹری میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑی موجود

نیشنل ڈیسک:باہری دلی کے بوانا میں گتے کی ایک فیکٹری میں اتوار صبح آگ لگ گئی۔دہلی فائر بریگیڈ خدمت کے افسران نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا  کہ فیکٹری  میں کوئی شخص پھنسا ہوا نہیں ہے اور نہ ہی اس دوران کوئی حادثہ ہوا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کی جانکاری صبح 7بجے کے قریب 25منٹ  پر فون سے دی گئی  جس کے بعد  فائر بریگیڈ کی 15گاڑیاں جائے واردات پربھیجیں گئی۔ افسران نے بتایا کہ آگ کو قابو کرنے کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔
 



Comments


Scroll to Top