CARBOARD FACTORY

دہلی:بوانا میں گتہ فیکٹری میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑی موجود

دہلی:بوانا میں گتہ فیکٹری میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑی موجود

نیشنل ڈیسک:باہری دلی کے بوانا میں گتے کی ایک فیکٹری میں اتوار صبح آگ لگ گئی۔دہلی فائر بریگیڈ خدمت کے افسران نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا  کہ فیکٹری  میں کوئی شخص پھنسا ہوا نہیں ہے اور نہ ہی اس دوران کوئی حادثہ ہوا ہے۔

10 May,2020
مہاراشٹر:اورنگ آباد میں پٹڑی پر سو رہے 15مزدور ہلاک

مہاراشٹر:اورنگ آباد میں پٹڑی پر سو رہے 15مزدور ہلاک

نیشنل ڈیسک:مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایک دردناک حادثہ میں 15مزدوروں کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مزدورپٹڑی پر سوئے ہوئے تھے تبھی ان کے اوپر  سے مال گاڑی گزر گئی۔ مرنے والوں میں مزدوروں  کے بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقع جمعہ صبح 6بجے کے قریب کرماڈ پولیس سٹیشن کے تحت پیش آیا۔ مزدور اتنی گہری نیند میں سوئے تھے کہ ان کو سنبھلنے تک کاموقع بھی نہیں ملا۔ موقع واردات پر کچھ پولیس افسران اور آر پی ایف مزدور موجود تھے۔

08 May,2020
دہلی :  بیٹری فیکٹری میں زبردست آتشزدگی، دھماکے کے بعد عمارت منہدم، کئی لوگ پھنسے

دہلی : بیٹری فیکٹری میں زبردست آتشزدگی، دھماکے کے بعد عمارت منہدم، کئی لوگ پھنسے

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے پیراگڑھی علاقے میں اوکایا بیٹری کے کارخانہ میں زبردست آگ لگ گئی ہے۔ آگ لگنے سے اندر رکھے کئی بیٹری میں دھماکہ ہو گیا۔ دھماکے کی وجہ سے عمارت کا کچھ حصہ منہدم ہو گیا جس سے اس کے نیچے کچھ لوگ دب گئے

02 January,2020
دہلی آتشزدگی : 43 افراد کی ہلاکت کے بعد فیکٹری مالک گرفتار

دہلی آتشزدگی : 43 افراد کی ہلاکت کے بعد فیکٹری مالک گرفتار

نئی دہلی:دہلی میں رانی جھانسی روڑ کے اناج منڈی علاقے میں اتوار کی صبح لگی زبردست آتشزدگی کے معاملے میں دہلی پولیس نے فیکٹری کے مالک ریحان کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ ریحان کوتعزیرات ہند کی دفعہ 304 (غیر ارادتا قتل) کے تحت حراست میں لیا گیا ہے یہ کیس کرائم برانچ کو سونپنے کے کچھ دیر بعد ہی یہ کارروائی کی گئی ہے۔

08 December,2019
سوڈان کے کارخانے میں دھماکہ، کئی بھارتیہ سمیت 24 لوگ ہلاک، 130 سے زیادہ زخمی

سوڈان کے کارخانے میں دھماکہ، کئی بھارتیہ سمیت 24 لوگ ہلاک، 130 سے زیادہ زخمی

سوڈان میں چینی مٹی کی فیکٹری میں ایک ایل پی جی  ٹینکر میں دھماکہ ہونے سے 24 لوگوں کی موت ہو گئی جس میں کئی بھارتیہ بھی شامل ہیں۔حادثے میں 130 سے زیادہ افراد کے ززحمی ہونے کی خبر ہے ۔ سوڈان میں بھارتی سفارت خانے نے منگل کو ہوئے اس واقعہ  میں بھارتیوں کے مارے جانے کی اطلاع دی۔

04 December,2019

Scroll to Top