Latest News

شاہین باغ میں پسٹل کے ساتھ گھسنے کی کوشش کر رہا تھا شخص، مظاہرین نے بھگایا( ویڈیو)

شاہین باغ میں پسٹل کے ساتھ گھسنے کی کوشش کر رہا تھا شخص، مظاہرین نے بھگایا( ویڈیو)

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) اور این آر سی کی مخالفت میں دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج میں گھسنے کی کوشش میں ایک شخص ہتھیار کے ساتھ پکڑا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، مظاہرین نے یہاں چیکنگ کے دوران پستول لے کر گھسنے کی کوشش کر رہے ایک شخص کو پکڑا اور اسے یہاں سے بھگا دیا گیا۔

https://twitter.com/ANI/status/1222136391154458626?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1222136391154458626&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Fnational%2Fnews%2Fcaa-protest-man-who-entered-pistol-in-shaheen-bagh-protesters-drove-away-1117386
بتا دیں کہ شاہین باغ  میں خواتین اور بچے گزشتہ 42 دن سے زیادہ دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ وہ چوبیس گھنٹے یہاں دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت اس متنازعہ قانون کو واپس لے۔ دوسری طرف دہلی پولیس مسلسل مظاہرین سے عام عوام کی پریشانیوں کو سمجھتے ہوئے دھرنا ختم کر لینے کا مطالبہ کر رہی ہے۔



Comments


Scroll to Top