PROTESTER

شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

نئی دہلی: ملک میں  وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔روز درج کئے جانے والے نئے معاملات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ہفتہ کو ملک بھر میں 44 نئے کیس درج کئے گئے۔ان میں مہاراشٹر اور کیرل میں 12-12 نئے کیس شامل ہیں۔ان کو ملا کر ملک میں متاثرین  کے اعداد و شمار 321 تک پہنچ گئے ہیںاور ان میں 39 غیر ملکی  اس وائرس کے سبب اپنی جان گنوا چکے چار افراد بھی شامل ہیں24لوگ اب تک ٹھیک ہو چکے ہیں۔

22 March,2020

Scroll to Top