Latest News

خبر دار!گھر میں رکھیں ان 5چیزوں کا دھیان، نہیں تو ہو جائیں  گے کوروناوائرس  کے شکار

خبر دار!گھر میں رکھیں ان 5چیزوں کا دھیان، نہیں تو ہو جائیں  گے کوروناوائرس  کے شکار

نیشنل ڈیسک:ملک میںکورونا کا قہر تھمتا  ہوا دکھائی  نہیں دے رہا ہے۔ ملک میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس(کووڈ 19) متاثرہ مریضوں  کی تعداد بڑھ کر 4067 تک پہنچ  گئی ہے اس  وائرس سے اب تک 109 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے دیش بھر  میں21دنوں کے لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاون کے باوجود پھر بھی  ہر دن متاثرین کی تعداد میں اضافہ  ہو رہا ہے ۔اگر آپ بھی اپنی جان بچانے کے لئے اپنے گھر میں بیٹھے ہیں تو ان پانچ  چیزوں کا ضرور خیال رکھیں۔
اگر آپ عورت ہیںتو آپ کچن میںکام  کرتے ہوئے ہاتھ میں گلوز پہنے جس سے کہ آپ کا کھانا محفوظ رہ سکیں ۔ لیکن دھیان رہے کہ گلوز میں بھی وائرس ہو سکتے ہیں  اس لئے یوز کرنے سے پہلے اسے گرم پانی میں دھو لے جس سے وہ بیکٹیریا سے پاک ہو جائے۔
گھر  میں یوز ہونے والی چادر  اور تکیوں  کو بھی وقت وقت پر صاف کرتے رہے جس سے آپ محفوظ نیندلے سکیں۔
روزانہ یوز ہونے والے ٹاول کو بھی صاف رکھے کیونکہ اس سے آ پ اپنا چہرہ پوچھتے ہیں اس لئے اس میں سب سے زیادہ بیکٹیریا ہونے کا  امکا ن ہے۔
گھر میں گھستے ہی آپ اپنے  پائوں ڈورمیٹ  میں پوچھتے ہی اس لئے انہیں وقت وقت پر صاف کرتے رہنا چاہئے کیونکہ آپ  سے پہلے اور آپ کے بعد بھی اس میں کوئی اپنے پائوں پوچھتا ہوگا۔ 
لاک ڈاون کا وقت چل رہاہے لیکن پھر بھی کئی لوگ اپنے گھر سے باہر جاتے ہیں کوئی ایمر جینسی  کی وجہ سے تو کوئی ضروری سامان  کے لئے ۔ ایسے میں گھرمیں گھستے ہی پہلے اپنے کپڑے اتار  دیں کیونکہ آپ باہر سے آ رہے  ہیں شاید کوئی وائرس آپ کے کپڑے پر چھپا ہو۔
 



Comments


Scroll to Top