National News

اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیہ آئی سی یو میں داخل ،خبر ملتے ہی شوٹنگ چھوڑ کر ممبئی آئے کھلاڑی کمار

اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیہ آئی سی یو میں داخل ،خبر ملتے ہی شوٹنگ چھوڑ کر ممبئی آئے کھلاڑی کمار

ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیہ کی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ممبئی کے ایک ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔ والدہ کی حالت کی خبر ملتے ہی اکشے برطانیہ سے ممبئی واپس آ گئے ہیں۔

Akshay Kumar's mother admitted to the ICU, actor hastily flies back from UK
بتایا جارہا ہے کہ اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیہ کچھ دنوں سے بیمار ہیں اور ممبئی کے ہیرانندانی ہسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔ ایسے میں اکشے کمار اپنی فلم سنڈریلا کی شوٹنگ برطانیہ سے چھوڑ کر ممبئی واپس آگئے۔

Akshay Kumar flies back from UK as his mother is critical and in ICU in  Mumbai Hospital | Bollywood - Hindustan Times
اکشے کمار کو اپنی والدہ سے بہت زیادہ لگاؤ ہے ،اسی لئے ہی انہوں نے ان کے بیمار ہونے کی وجہ سے شوٹنگ کو درمیان میں چھوڑ کرہندوستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔آپ کو بتادیں کہ ارونا بھاٹیہ کی عمر تقریبا  77 سال  کے قریب ہے چند سال قبل ان کے گھٹنے کی سرجری ہوئی تھی۔ارونا بھاٹیہ ایک فلم پروڈیوسر ہیں اور انہوں نے میں ہالی ڈے ، نام شبنم اور رستم جیسی فلموں کو پروڈیوس کیا ہے۔

Akshay Kumar hospitalised day after testing COVID-19 positive



Comments


Scroll to Top