Latest News

لکھنئو میں کورونا دھماکہ:کے جی ایم یو جانچ سے ملے 34تصدیق شدہ معاملے، تمام افراد جماعت  سے منسلک

لکھنئو میں کورونا دھماکہ:کے جی ایم یو جانچ سے ملے 34تصدیق شدہ معاملے، تمام افراد جماعت  سے منسلک

لکھنئو:اترپردیش کی دارالحکومت لکھنئو میں کورونا دھماکہ ہو ا ہے۔ کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی ( کے جی ایم یو) کی جانب   سے کی گئی جانچ  میں34معاملے پازیٹو  پائے گئے ہیں۔ سبھی لوگ دہلی میں  منعقد  تبلیغی جماعت سے جڑے ہوئے ہیں۔ بتا دیں کہ دہلی کے نظام الدین مرکز میںاتر پردیش  کے 19ضلعوں سے کل 157لوگ شامل ہوئے تھے ۔ ان سبھی کو پکڑ کر کوارنٹائن  کیا گیا ہے۔ جن  کے نمونے جانچ کے لئے کے جی ایم یو  میںبھیجے گئے تھے۔
کل جانچ  کئے گئے سیمپل میں34پازیٹو  ہیں۔ مندرجہ ذیل تفصیل ہے:
64سالہ مرد
57سالہ مرد
50سالہ مرد
44سالہ مرد
53سالہ مرد 
27سالہ مرد 
سبھی ایل ایل آر ایچ کانپور میں بھرتی ہیں۔
68سالہ مرد 
75سالہ مرد
28سالہ مرد
25سالہ مرد 
41سالہ مرد 
49سالہ مرد
 50سالہ عورت
22سالہ لڑکی
سبھی ایس این ایم سی آگرہ میں بھرتی ہیں۔
32سالہ مرد 
47سالہ مرد 
55سالہ مرد 
18سالہ مرد 
62سالہ مرد 
75سالہ مرد 
47سالہ مرد 
27سالہ مرد 
30سالہ مرد
 48 سالہ مرد
 55سالہ مرد
 60سالہ مرد
سبھی بلرام پور ہسپتال لکھنئو میں بھرتی ہیں۔
35سالہ مرد 
23سالہ مرد 
24سالہ مرد
26سالہ مرد 
سبھی جی ایم سی ہسپتال اعظم گڑھ میں بھرتی ہیں۔
23سالہ مرد 
ضلع ہسپتال پرتاپ گڑھ
30سالہ مرد
38سالہ مرد 
ضلع ہسپتال ہردوئی 
48سالہ مرد 
شاہجہان  پور میں بھرتی ۔

 
 



Comments


Scroll to Top