Latest News

دو فٹ کے بونے ''بوبو ''کو ملی 6 فٹ کی پری جیسی دلہن ، شادی کی ویڈیو وائرل

دو فٹ کے بونے ''بوبو ''کو ملی 6 فٹ کی پری جیسی دلہن ، شادی کی ویڈیو وائرل

دبئی : سوشل میڈیا پر ایک بیحد چھوٹے قد والے (بونے ) دلہے کی شادی کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا کافی شیئر ہورہی ہے ۔ اس شاندار شادی کی ویڈیو  کو دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے ۔ 2 فکٹ کے دلہے کو بیحد حسین  پری جیسے خوبصورت 6 فٹ کی دلہن ملی ہے ۔

PunjabKesari

پاکستان کے برہان چشتی کی لمبائی دو فٹ ہے اور انہوں نے 6 فٹ لمبی فوزیہ سے لو میرج کی ہے ۔ ان کا نکاح ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہوا ہے ۔ جس میں 13 ممالک کے آئے مہمانوں نے شرکت کی ہے ۔ 

PunjabKesari
چتی کو لوگ پیار سے بوبو بلاتے ہیں ۔ وہ پولیو کے مریض ہیں اور بچپن سے ہی اوسلو میں رہتے ہیں ۔ بوبو ناروے میں بالی وڈ سٹار سلمان خان کی بیئنگ ہیومن مہم کی قیادت بھی کرتے ہیں ۔ 2017 میں انہیں موسٹ انسپریشنل مین کے اعزاز سے نوازا جا چکا ہے ۔ فوزیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی رہنے والی ہیں ۔ بوبو بچپن میں ہی پولیو کے شکار ہوگئے تھے ۔ 

PunjabKesari
پولیس کے شکار ہونے کے بعد وے ہی وہ وہیل چیئر پر اپنا زندگی گزار رہے ہیں لیکن اپنی زندگی میں وہ خوب مستی کرتے ہیں ۔ چشتی جب بھی کسی سیلی برٹی سے ملتے ہیں تو ان کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے نہیں چوکتے ۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں انہوں نے بڑے ہی جوش و خروش سے شادی کی ۔ یہاں ان کے ڈانس کی ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے ۔ 

https://twitter.com/MurtazaViews/status/1180020993705725952?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1180020993705725952&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Finternational%2Fnews%2F2-feet-man-married-a-6-feet-tall-girl-people-from-13-countries-1086262

https://twitter.com/Bobostylenorway/status/922402043817545728?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E922402043817545728&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Finternational%2Fnews%2F2-feet-man-married-a-6-feet-tall-girl-people-from-13-countries-1086262



Comments


Scroll to Top