Latest News

افغانستان میں سکیورٹی جوانوں نے 51 دہشت گردوں کو کیا ڈھیر

افغانستان میں سکیورٹی جوانوں نے 51 دہشت گردوں کو کیا ڈھیر

کابل : افغانستان میں بغدیس صوبے کے بالامرغاب ضلع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی جوانوں اور دہشت گردوں کے بیچ تصادم میں  50 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔فوجی نے ایک بیان میں یہ جانکاری دی ۔
بیان کے مطابق سکیورٹی جوانوں نے جمعہ کے روز دہشت گردوں کے خلاف ہوائی حملے کئے ہیں، جس میں اب تک 51 دہشت گردوں کو مار گرایا گیا  ہے۔طالبان ن اس واقعہ پر حالانکہ ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔
 



Comments


Scroll to Top