لاس اینجلس : لمبے عرصے سے لاپتہ دنیا کی مشہور پورن سٹار کو ایک ٹی وی چینل کی ٹیم نے ڈھونڈ نکالا ہے ۔ اپنی اداؤ ں اور خوبصورتی سے دنیا کے دلوں پر راج کرنے والی حسینہ جینی لی بھیجانک سرنگ میں رہتی ہوئی ملی۔37 سال کی جینی لی عرف سٹیفنی سیڈورا کا شمار کچھ سال پہلے تک دنیا کی سب سے مشہور اور کامیاب پورن سٹار میں ہوتا تھا ۔لاس ویگا س کی سرنگوں پر ڈاکیو منٹری بناری ایک ڈچ ٹی وی کی ٹیم کی اچانگ سابق پورن سٹار سے ملاقات ہوگئی ۔ جینی لی کے ملنے کی خبر اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیںاور لوگ انکی حالت دیکھ کر حیرا ن ہیں۔
درر اصل میں شہر کو سیلاب وغیرہ سے بچانے کے لئے سرنگ بنائی گئی ہیں ، جس میں بے گھر لوگ رہنے لگے ۔ 320 کلو میٹر لمبی سرنگ میں تقریباً 300 لوگ رہ رہے ہیں ،جن میں کافی ڈرگ ایڈکٹ ہیں۔ایک آنکڑے کے مطابق ، اس وقت بھی ایڈلٹ سٹار کے بیچ جینی لی کانمبر 119 ویں مقام پر ہے۔ایک ویب سائٹ پر آج بھی انہیں 45 ہزار لوگ سبسکرائب کرتے ہیں، لیکن اب جینی کو چمک دمک والے شہر لاس ویگا س میں ایک اندھیری سرنگ میں رہنا پڑ رہا ہے۔جینی نے یہ بھی کہاکہ وہ اب سرنگ سے باہر نہیں آئیں گی۔
جینی کہتی ہیں کہ ' اس کو جو کچھ چاہئے وہ سب اس سرنگ میں ہے ۔ سرنگ میں رہنے والے لوگوںمیں بہت زیادہ اپنا پن ہے، میں نے یہاں اچھے دوست بنائے ہیں۔لیکن یہ صاف نہیں ہوپایا ہے کہ کس حالت میں جینی کو سرنگ میں رہنے کے لئے آنا پڑا۔
بتادیں کہ ویگا س کی سرنگو ں میں زندگی آسان نہیں ہے۔ کئی بار پولیس تلاشی مہم چلاتی ہے تو دوسری جانب سیلا ب کا بھی خطرہ بنا رہتا ہے ۔ ایک شخص نے بتایا کہ 2016 میں سرنگ میں پانی بھرنے کی وجہ سے ایک لڑکی ڈوب کر مر گئی تھی ۔