Latest News

نیپال میں تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک

نیپال میں تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک

کاٹھمنڈو: 23 جولائی: نیپال میں ضلع گلمی کے دو افتارہ گاؤں میں منگل کو تودے گرنے سے آٹھ افراد ہلاک اور دو دیگر لاپتہ ہوگئے۔ 
ضلع انتظامیہ یدھوناتھ پوڈیال نے بتایا کہ دارالحکومت  کاٹھمنڈو سے 200 کلو میٹر مغرب میں واقع گلمی ضلع کے دو گاؤں میں منگل کو تودے گرنے سے پانچ گھر زمین میں دھنس گئے۔ اس حادثے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور دو دیگر لاپتہ ہوگئے۔ 
 



Comments


Scroll to Top