Latest News

جنوبی امریکہ میں بونڈر نے مچائی  تباہی،30سے زیادہ افراد ہلاک

جنوبی امریکہ میں بونڈر نے مچائی  تباہی،30سے زیادہ افراد ہلاک

نیویارک:جنوبی امریکہ میں آئے  بونڈر  کی جانب سے متعدد  صوبوں میں  مچی تباہی سے 30سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی۔ ٹیکساس ، ارکنساس ، لوئیسیانہ ، مسیسپی ، الباما، جارجیا ، جنوبی و شمالی کیرولینا و ٹینس  میںاس بونڈر نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ۔ 
میسیسپی ایمر جنسی مینجمنٹ ایجنسی نے سوموار کو بتایا کہ کم سے کم 11 افراد  کی اس بونڈر  کی وجہ سے موت ہو گئی وہیں جنوبی کیرولنا میں نو مذید جارجیا  میں 7 افراد مرے۔
 



Comments


Scroll to Top