Latest News

انسٹاگرام پر آئی انجلینا جولی ، افغان لڑکی کا خط شیئر کیا

انسٹاگرام پر آئی انجلینا جولی ، افغان لڑکی کا خط شیئر کیا

لاس اینجلس (پی ایس): ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اب انسٹاگرام پر آگئی ہے  اور انہوں نے کہا کہ  وہ اس پلیٹ فارم کو اپنے بنیادی حقوق کے لیے لڑنے والوں کی آواز دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے استعمال کریں گی۔اس سے قبل کی ایک پوسٹ میں ، جولی نے افغانستان میں ایک نامعلوم نوجوان لڑکی کا ایک خط شیئر کیا جو  طالبان کی حکومت کے بعد موجودہ حالات میں ملک میں رہنے سے خوفزدہ ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جولی کا کہنا ہے کہ ابھی افغانستان کے لوگ سوشل میڈیا پر بات چیت  کرنے اور اپنے خیالات کے اظہار کی صلاحیت کھو رہے ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top