Latest News

افغانستان میں 15 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکاروں کی موت

افغانستان میں 15 دہشت گرد ہلاک، 7 پولیس اہلکاروں کی موت

کابل:  افغانستان کے دو صوبوں میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ اس حملے میں سات پولیس اہلکاروں کی بھی موت ہوگئی ہے۔ 
حکام نے ان جھپڑوں کی تصدیق کرتے ہوئے جمعہ کو بتایا کہ اس حملے میں سات پولیس اہلکاروں کی بھی موت ہوگئی۔ غزنی کی صوبائی حکومت کے ترجمان حارف نوری نے بتایا کہ طالبان نے خوگیانی ضلع کے ایک پولیس سٹیشن پر حملہ کردیا جس میں تین پولیس اہلکاروں کی موت جبکہ چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ 
 



Comments


Scroll to Top