Latest News

افغانستان میں دھماکہ: پانچ افراد ہلاک ، 10 زخمی

افغانستان میں دھماکہ: پانچ افراد ہلاک ، 10 زخمی

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو دھماکے میں کم ازکم پانچ افراد کی موت ہوگئی۔جبکہ 10دیگر زخمی ہوگئے۔
وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا سرکاری ملازمین کو لے جانے والی ایک منی بس کو ہدف بناکر کئے گئے دھماکے میں پانچ افراد مارے گئیاور 10دیگر زخمی ہوئے ہیں۔اس دھماکے کے شکار لوگ سرکاری ملازم ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ کابل میں منی بس میں دھماکے کے بعد دو اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
 



Comments


Scroll to Top