نئی دہلی : حکومت نے ملک کے گھریلو بازار میں سپلائی کیلئے پاکستان سے پیاز درآمد نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دراصل گھریلو بازار میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کے تحت حکومت نے بین الاقوامی بازار سے 2000 ٹن پیاز خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا تھا ۔ یہ ٹینڈر پانچ ستمبر کو جاری کیا گیا تھا اور اسے 24 ستم
14 September,2019