ماسکو: دنیا بھر سے ڈاکٹروں اور نرسوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دریا دلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ لوگ ان کی خدمات کے لۓشکر گزار ہیں ، لیکن بہت سارے ممالک میں ان جنگجوؤں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ان دنوں ایک نرس کی تصویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے۔ اس نرس کو روس کی ''''ٹو ہاٹ نرس'''' بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم ، اب روس کی اس نرس اور اس کے دیگر ساتھیوں نے ایسی تصاویر شیئر کرنے والے افراد کو اور سوشل میڈیا پر ہیلتھ ورکرز کا مذاق اڑانے والوں کوجواب دیا ہے
22 May,2020