ممبئی :مہاراشٹر میں پچھلے پانچ دنوں سے جاری دو ہلچل کافی چرچا میں تھی۔ ایک سیاست میں آیا بھونچال اور دوسرا این سی پی صدر شرد پوار کے کنبے میں دکھتی پھوٹ۔ ان میں سے ایک ہلچل تو بدھ کے روز ختم ہوتی نظر آئی جب سپریا سولے نے اجیت پوار کو گلے لگایا اور دونوں بھائی- بہن نے کسی بھی طرح کے اختلاف سے انکار کیا
27 November,2019