ملائیشیا پولیس نے اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کے ایک حامی کو گرفتار کیا ہے۔ مقامی میڈیا کی مانیں تو جاکر نائیک کے حامی نے ممبر پارلیمنٹ لم کٹ سیانگ کے سیاسی سیکرٹری اور وکیل زوہان کا سر قلم کرنے کی دھمکی دی تھی۔زوہان کو یہ دھمکی ایسے وقت میں ملی ہے، جب حال ہی میں انہوں نے ملائیشیا حکومت کو ذاکر نائک کو ملا مستقل رہائشی کا درجہ واپس لینے کا مشورہ دیا تھا۔
18 August,2019